نگۂ شوخ نے دل ایک کرشمہ میں لیاکیا بلا سیف زباں تھا مجھے معلوم نہ تھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
میں سمجھتا تھا کہ اس یار کا ہے نام و نشاںیار بے نام و نشاں تھا مجھے معلوم نہ تھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
روزہ داران جدائی کوں خم ابروئے یارماہ عید رمضاں تھا مجھے معلوم نہ تھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
شب ہجراں کی نہ تھی تاب مجھے مثل سراجرخ ترا نور فشاں تھا مجھے معلوم نہ تھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi