کیا پوچھتے ہو تم کہ ترا دل کدھر گیادل کا مکاں کہاں؟ یہی دل دار کی طرفسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
جان و دل سیں میں گرفتار ہوں کن کا ان کابندۂ بے زر و دینار ہوں کن کا ان کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
صبر کے باغ کے منڈوے سے جھڑا ہوں جیوں پھولاب تو لاچار گلے ہار ہوں کن کا ان کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi