کیا بلا کا ہے نشہ عشق کے پیمانے میںکوئی ہوشیار نہیں عقل کے کاشانے میںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ڈوب جاتا ہے مرا جی جو کہوں قصۂ دردنیند آتی ہے مجھی کوں مرے افسانے میںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
دل مرا زلف کی زنجیر سیں ہے بازی میںاپنے اس کام کا کیا ہوش ہے دیوانے میںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اس ادب گاہ کوں توں مسجد جامع مت بوجھشیخ بے باک نہ جا گوشۂ مئے خانے میںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi