دن بدن اب لطف تیرا ہم پہ کم ہونے لگایا تو تھا ویسا کرم یا یہ ستم ہونے لگاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سچ کہو تقصیر کیا ہے عاشق مظلوم کینیمچا ترچھی نگہ کا کیوں علم ہونے لگاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi