تجھ کوں اے آہو نگہ کس نے سکھایا یہ طرحیا تو تھا اوروں سیں رم یا ہم سیں رم ہونے لگاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہجر کی راتوں میں یہ مصرع ہوا ورد سراجدن بہ دن اب لطف تیرا ہم پہ کم ہونے لگاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تجھے کہتا ہوں اے دل عشق کا اظہار مت کیجوخموشی کے مکاں میں بات اور گفتار مت کیجوسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi