اسے اونچا ہے ظالم دام نے تجھ مہربانی کےہمارے صید دل اوپر ستم کا وار مت کیجوسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
عوض نقد دعا کے مفت ہے دشنام اس لب سیںارے دل عشق کے سودے میں پھر تکرار مت کیجوسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اگر خواہش ہے تجھ کوں اے سراج آزاد ہونے کیکمند عقل کوں ہرگز گلے کا ہار مت کیجوسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi