خوف کر خط کی سیاہی ستی اے وعدہ خلافہر گھڑی مصحف رخسار کی سوگند نہ کھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اے دل بے ادب اس یار کی سوگند نہ کھاتوں ہر اک بات میں دل دار کی سوگند نہ کھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
روح چندر بدن اے بو الہوس آزردہ نہ کرخوب نہیں تربت مہیار کی سوگند نہ کھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi