ابھی تو تم نے کئے تھے ہماری جاں بخشیپھر ایک دم میں وہی نیمچا علم کا علمسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
وو گل بدن کا عجب ہے مزاج رنگا رنگفجر کوں لطف تو پھر شام کوں ستم کا ستمسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi