عاشقوں کوں اس دوبالا کیف کی برداشت نئیںخط کی سبزی لب کی شکر ساتھ معجوں مت کروسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
خود بخود بے خود ہوا ہے دیکھ کر تم کوں سراجاس قدر ناز و ادا کا سحر و جادو مت کروسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi