شرح بے تابیٔ دل نیں ہے قلم کی طاقتتپش شوق کے طومار کوں کوئی کیا جانےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
میں نہ بوجھا تھا تری زلف گرہ دار کے پیچسچ کہ کیفیت مکار کوں کوئی کیا جانےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مشرب عشق میں ہیں شیخ و برہمن یکساںرشتۂ سبحہ و زنار کوں کوئی کیا جانےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi