تیرے ابرو کی عجب بیت ہے حالی اے شوخجس میں ہے مطلب دیوان ہلالی اے شوخسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
قدر اوس نافۂ تاتار کی مجھ سیں پوچھویار کی زلف کی مہکار کوں کوئی کیا جانےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
میں کہا زخمیٔ غم ہوں تو دیا اس نے جواباے سراج ایسے چھپے وار کوں کوئی کیا جانےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi