جب سیں دیکھی ہے خط سبز میں تیرے لب سرختب سیں سبزے میں چھپی پان کی لالی اے شوخسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
شہر میں الفت صحرا ہے مجھے دامن گیرکیا قیامت ہیں تری چشم غزالی اے شوخسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi