تری شمشیر ابرو سیں ہوئے سنمکھ و الا نہاجل کی تیغ سیں جیوں آرا دندانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
محبت کے نشے میں خاص انساں واسطے ورنہفرشتے یہ شرابیں پی کہ مستانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
عوض اپنے گریباں کے کسی کی زلف ہات آتیہمارے ہات کے پنجے مگر شانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مزہ جو عاشقی میں ہے سو معشوقی میں ہرگز نیںسراج اب ہو چکے افسوس پروانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi