اس کی ثابت قدمی پر ستی قربان ہوں میںکھیت چھوڑا نہیں مجھ دل نے پرت کے رن میںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سیر دریا سیں نہیں ہم کوں تسلی ممکنغم کے طوفان ابلتے ہیں ہمارے من میںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi