رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Mirza Ghalib
›
Ghazal
میں اور بزم مے سے یوں، تشنہ کام آؤں
Ghazal ·
Mirza Ghalib ·
مرزا غالب
· 3 sher
مے
Mai-kada
جدائی
Judai
میں اور بزم مے سے یوں، تشنہ کام آؤں
گر میں نے کی تھی توبہ، ساقی کو کیا ہوا تھا؟
ہے ایک تیر، جس میں دونوں چھدے پڑے ہیں
وہ دن گئے کہ اپنا دل سے جگر جدا تھا
درماندگی میں غالب کچھ بن پڑے تو جانوں
جب رشتہ بے گرہ تھا، ناخن گرہ کشا تھا
Mirza Ghalib ka aur kalaam
Koi aur sher