علامہ اقبال
Allama Iqbal (1877–1938)
Shayar-e-mashriq. Khudi, hausla aur bedari ka paighaam.
738 kalaam · 4,944 ashaar
تمام کلامSab kalaam · safha 25/25
تو بدل گیا تو بہتر کہ بدل گئی شریعتکہ موافق تدرواں نہیں دین شاہبازی
Intikhab · 6 sher
پھر باد بہار آئی ، اقبال غزل خواں ہوغنچہ ہے اگر گل ہو ، گل ہے تو گلستاں ہو
Intikhab · 6 sher
مثال پرتو مے ، طوف جام کرتے ہیںیہی نماز ادا صبح و شام کرتے ہیں
Intikhab · 6 sher
الہی سحر ہے پیران خرقہ پوش میں کیاکہ اک نظر سے جوانوں کو رام کرتے ہیں
Intikhab · 6 sher
کچھ دکھانے دیکھنے کا تھا تقاضا طور پرکیا خبر ہے تجھ کو اے دل فیصلا کیونکر ہوا
Intikhab · 6 sher
پرسش اعمال سے مقصد تھا رسوائی مریورنہ ظاہر تھا سبھی کچھ ، کیا ہوا ، کیونکر ہوا
Intikhab · 6 sher
مجھے پھونکا ہے سوز قطرہء اشک محبت نےغضب کی آگ تھی پانی کے چھوٹے سے شرارے میں
Intikhab · 6 sher
چمن افروز ہے صیاد میری خوشنوائی تکرہی بجلی کی بے تابی ، سو میرے آشیاں تک ہے
Intikhab · 6 sher
زمانے بھر میں رسوا ہوں مگر اے وائے نادانیسمجھتا ہوں کہ میرا عشق میرے رازداں تک ہے
Intikhab · 6 sher
زیارت گاہ اہل عزم و ہمت ہے لحد میریکہ خاک راہ کو میں نے بتایا راز الوندی
Intikhab · 6 sher
کہاں کا آنا ، کہاں کا جانا ، فریب ہے امتیاز عقبینمود ہر شے میں ہے ہماری ، کہیں ہمارا وطن نہیں ہے
Intikhab · 6 sher
جمع کر خرمن تو پہلے دانہ دانہ چن کے توآ ہی نکلے گی کوئی بجلی جلانے کے لیے
Intikhab · 6 sher
یہ لسان العصر کا پیغام ہےان وعد اللہ حق یاد رکھ
Intikhab · 6 sher
جس کے دم سے دلی و لاہور ہم پہلو ہوئےآہ، اے اقبال وہ بلبل بھی اب خاموش ہے
Intikhab · 6 sher
خوار جہاں میں کبھی ہو نہیں سکتی وہ قومعشق ہو جس کا جسور ، فقر ہو جس کا غیور
Intikhab · 6 sher
عشق تری انتہا ، عشق مری انتہاتو بھی ابھی ناتمام ، میں بھی ابھی ناتمام
Intikhab · 6 sher
کامل وہی ہے رندی کے فن میںمستی ہے جس کی بے منت تاک
Intikhab · 6 sher
مرا ساز اگرچہ ستم رسیدئہ زخمہ ہائے عجم رہاوہ شہید ذوق وفا ہوں میں کہ نوا مری عربی رہی
Intikhab · 6 sher