دیکھو جسے وہ پانیر آفس میں ہے ڈٹابہر خدا مجھے بھی کہیں چھاپ دیجئےdekho jise vo pionēr office meñ hai DaTābahr-e-ḳhudā mujhe bhī kahīñ chhāp dījiyeKhudaاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
اپنی گرہ سے کچھ نہ مجھے آپ دیجئےاخبار میں تو نام مرا چھاپ دیجئےapnī girah se kuchh na mujhe aap dījiyeaḳhbār meñ to naam mirā chhāp dījiyeاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
چشم جہاں سے حالت اصلی چھپی نہیںاخبار میں جو چاہئے وہ چھاپ دیجئےchashm-e-jahāñ se hālat-e-aslī chhupī nahīñaḳhbār meñ jo chāhiye vo chhāp dījiyeاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
دعوی بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کوطول شب فراق کو تو ناپ دیجئےda.avā bahut baḌā hai riyāzī meñ aap kotūl-e-shab-e-firāq ko to naap dījiyeاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
سنتے نہیں ہیں شیخ نئی روشنی کی باتانجن کی ان کے کان میں اب بھاپ دیجئےsunte nahīñ haiñ shaiḳh na.ī raushnī kī baatengine kī un ke kaan meñ ab bhaap dījiyeاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi