موجد اس کی ہے سیہ روزی ہماری آتشہم نہ ہونے تو نہ ہوتی شب ہجراں پیداJudaiRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
نقش ان کا نہ کسی لعل سے لب پر بیٹھامیرے منہ میں ہوئے تھے کس لیے دنداں پیداحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ہمچو نے از نیستان خود حکایت می کنمبشنو اے گل! از جدائی ہا شکایت می کنمHumcho Ne Az Neestan-e-Khud Hikayat Mee KunamBashno Ae Gul! Az Judai Ha Shikayat Mee Kunamعلامہ اقبالAllama Iqbal
مجھے زعفران سے زرد تر غم ہجر یار نے کر دیانہیں ایسا کوئی زمانہ میں مرے حال پر جو ہنسا نہیںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish