جب کے رسوا ہوئے انکار ہے سچ بات میں کیااے صنم لطف ہے پردے کی ملاقات میں کیاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کوئی اندھا ہی تجھے ماہ کہے اے خورشیدفرق ہوتا نہیں انسان سے دن رات میں کیاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کوئی بت خانے کو جاتا ہے کوئی کعبہ کوپھر رہے گبر و مسلماں ہیں تری گھات میں کیاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish