کوئی اندھا ہی تجھے ماہ کہے اے خورشیدفرق ہوتا نہیں انسان سے دن رات میں کیاRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جب کے رسوا ہوئے انکار ہے سچ بات میں کیااے صنم لطف ہے پردے کی ملاقات میں کیاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کوئی بت خانے کو جاتا ہے کوئی کعبہ کوپھر رہے گبر و مسلماں ہیں تری گھات میں کیاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish