پڑھ کے خط اور بھی مایوس ہوئے وصل سے ہمیار نے بھیجا سفر سے ہمیں سوغات میں کیاDostiحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ایسی اونچی بھی تو دیوار نہیں گھر کی ترےرات اندھیری کوئی آوے گی نہ برسات میں کیاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دو گھڑی کی جو ملاقات تھی وہ بھی موقوفایسا پڑتا تھا خلل یار کی اوقات میں کیاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish