یاد آ گئی جو سلک گہر تیرے گوش کیسوہان روح تھی مجھے شب کہکشاں نہ تھیYaadRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib