معدوم وہ کمر ہے نہ موہوم وہ دہنکہتے ہیں شاعر ان کے جو کچھ کچھ گماں میں ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عاشق کے رنگ زرد کو دیکھو تو ہنس پڑوتاثیر اس میں بھی ہے وہ جو زعفراں میں ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish