عاشق کے رنگ زرد کو دیکھو تو ہنس پڑوتاثیر اس میں بھی ہے وہ جو زعفراں میں ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
معدوم وہ کمر ہے نہ موہوم وہ دہنکہتے ہیں شاعر ان کے جو کچھ کچھ گماں میں ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
!تیرے ہنگاموں سے اے دیوانہ رنگیں نوازینت گلشن بھی ہے ، آرائش صحرا بھی ہےTere Hangamon Se Ae Diwana-e-Rangeen Nawa!Zeenat-e-Gulshan Bhi Hai, Araish-e-Sehra Bhi Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal