اللہ نے کیا ہے کسے بادشاہ حسنسر پر ہے کس کے ظل ہما کچھ نہ پوچھئےHusnKhudaحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جامہ سے باہر اپنے جو ہوں میں عجب نہیںکھولے ہیں کس کے بند قبا کچھ نہ پوچھئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib