روز کرتے ہیں شب ہجر کو بیداری میںاپنی آنکھوں میں سبک خواب گراں ہے کہ جو تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ناز و انداز و ادا سے تمہیں شرم آنے لگیعارضی حسن کا عالم وہ کہاں ہے کہ جو تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جاں کی تسکیں کے لئے حالت دل کہتے ہیںبے یقینی کا تری ہم کو گماں ہے کہ جو تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish