ناز و انداز و ادا سے تمہیں شرم آنے لگیعارضی حسن کا عالم وہ کہاں ہے کہ جو تھاHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روز کرتے ہیں شب ہجر کو بیداری میںاپنی آنکھوں میں سبک خواب گراں ہے کہ جو تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جاں کی تسکیں کے لئے حالت دل کہتے ہیںبے یقینی کا تری ہم کو گماں ہے کہ جو تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi