کون سے دن نئی قبریں نہیں اس میں بنتیںیہ خرابہ وہی عبرت کا مکاں ہے کہ جو تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
فریب حسن سے گبر و مسلماں کا چلن بگڑاخدا کی یاد بھولا شیخ بت سے برہمن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish