کشتیٔ تن بحر ہستی میں رہی برسوں تباہپار اسے اک دم میں اس کا ناخدا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
وعدۂ صادق تو عزرائیل سے ہے دیکھیےاس سرے سے مجھ کو کب تک اس سرا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
باغباں گلشن کے دروازے کو کیا رکھتا ہے بندکون غنچہ کی کلہ گل کی قبا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
استخواں اجرت میں دیں گے ہم فقیر اے شاہ حسنعرضی اپنے شوق کی تجھ تک ہما لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish