استخواں اجرت میں دیں گے ہم فقیر اے شاہ حسنعرضی اپنے شوق کی تجھ تک ہما لے جائے گاHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
وعدۂ صادق تو عزرائیل سے ہے دیکھیےاس سرے سے مجھ کو کب تک اس سرا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
باغباں گلشن کے دروازے کو کیا رکھتا ہے بندکون غنچہ کی کلہ گل کی قبا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کشتیٔ تن بحر ہستی میں رہی برسوں تباہپار اسے اک دم میں اس کا ناخدا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi