جا نکلتا ہے جو مجھ سا تشنۂ دیدار حسنذکر یوسف کرنے لگتے ہیں کبوتر چاہ کےHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
حشر تک یوں ہی رہیں گے غمزہ و انداز و نازعشق عالی منزلت سے حسن والا جاہ کےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib