ارادہ میرے کھانے کا نہ اے زاغ و زغن کیجووہ کشتہ ہوں جسے سونگھے سے کتوں کا بدن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
رگڑوائیں یہ مجھ سے ایڑیاں غربت میں وحشت نےہوا مسدود رستہ جادۂ راہ وطن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
امانت کی طرح رکھا زمیں نے روز محشر تکنہ اک مو کم ہوا اپنا نہ اک تار کفن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جہاں خالی نہیں رہتا کبھی ایذا دہندوں سےہوا ناسور نو پیدا اگر زخم کہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish