امانت کی طرح رکھا زمیں نے روز محشر تکنہ اک مو کم ہوا اپنا نہ اک تار کفن بگڑاMautحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
رگڑوائیں یہ مجھ سے ایڑیاں غربت میں وحشت نےہوا مسدود رستہ جادۂ راہ وطن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ارادہ میرے کھانے کا نہ اے زاغ و زغن کیجووہ کشتہ ہوں جسے سونگھے سے کتوں کا بدن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جہاں خالی نہیں رہتا کبھی ایذا دہندوں سےہوا ناسور نو پیدا اگر زخم کہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal