خموش اے دل ، بھری محفل میں چلانا نہیں اچھاادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
برا سمجھوں انھیں مجھ سے تو ایسا ہو نہیں سکتاکہ میں خود بھی تو ہوں اقبال اپنے نکتہ چینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal