سامری چشم فسوں گر کی فسوں سازی سےلب جاں بخش کے ہونے سے مسیحا ہے وہ رخHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
نور جو اس میں ہے خورشید میں وہ نور کہاںیہ اگر حسن کا چشمہ ہے تو دریا ہے وہ رخحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi