خواہاں کوئی نہیں تو کچھ اس کا عجب نہیںجنس گراں بہا ہیں فلک کی دکاں میں ہمحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
لکھا ہے کس کے خنجر مژگاں کا اس نے وصفاک زخم دیکھتے ہیں قلم کی زباں میں ہمحیدر علی آتشHaidar Ali Atish