نیرنگ روزگار سے ایمن ہیں شکل سرورکھتے ہیں ایک حال بہار و خزاں میں ہمBaharحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
خواہاں کوئی نہیں تو کچھ اس کا عجب نہیںجنس گراں بہا ہیں فلک کی دکاں میں ہمحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
لکھا ہے کس کے خنجر مژگاں کا اس نے وصفاک زخم دیکھتے ہیں قلم کی زباں میں ہمحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہپانی کے بلبلے کی طرح سے مٹا دیاus mauj-ḳhez dahr meñ ham ko qazā ne aahpaanī ke bulbule kī tarah se miTā diyāمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ مکھڑا گل سا اور اس پر جو نارنجی دوشالہ ہےرخ خورشید نے گویا شفق سے سر نکالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قبائے گل کو پھاڑا جب مرا گل پیرہن بگڑابن آئی کچھ نہ غنچے سے جو وہ غنچہ دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish