بے شعوروں نے نہ سمجھا تو نہ سمجھا آتشنکتہ سنجوں کو لطیفہ تھی تری بات نہ تھیحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ان دنوں ہوتا تھا تو گھر میں ہمارے شب باشروز روشن سے کم اے مہر لقا رات نہ تھیحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
زلف کے سودے میں اپنے سر کو پھوڑا چاہئےجب بلا کا سامنا ہو منہ نہ موڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish