ان دنوں ہوتا تھا تو گھر میں ہمارے شب باشروز روشن سے کم اے مہر لقا رات نہ تھیRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
بے شعوروں نے نہ سمجھا تو نہ سمجھا آتشنکتہ سنجوں کو لطیفہ تھی تری بات نہ تھیحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
زلف کے سودے میں اپنے سر کو پھوڑا چاہئےجب بلا کا سامنا ہو منہ نہ موڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
سراج اس کعبۂ جاں کے تصور کوں کیا سمرنیہی ورد سحر ہے اور دعائے شام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیراaarzū hī na rahī sub.h-e-vatan kī mujh koshām-e-ġhurbat hai ajab vaqt suhānā terāداغؔ دہلویDagh Dehlvi