کیا تھا عہد نہ وعدہ نہ قول نے اقرارجو آ گیا وہ مرے پاس شب کو نا معلومMautRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لگا کے زخم جگر پر جو پھر نمک چھڑکاتو اس میں ہم کو ہوا اور ہی مزا معلومنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم اس پہ مرتے ہیں مدت سے اور وہ کہتا ہےقسم خدا کی ہمیں تو یہ اب ہوا معلومنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آوے گی میری قبر سے آواز میرے بعدابھریں گے عشق دل سے ترے راز میرے بعدāvegī merī qabr se āvāz mere ba.adubhreñge ishq-e-dil se tire raaz mere ba.adمیر تقی میرMir Taqi Mir
ہاتھ گستاخ ہیں اٹھ جائیں نہ یہ دامن پربچ کے نکلیں مرے مرقد سے گزرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وو شیریں لب کی کڑوے بول امرت ہیں مرے حق میںتجھے معلوم کیا ہے لذت دشنام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi