ہم اس پہ مرتے ہیں مدت سے اور وہ کہتا ہےقسم خدا کی ہمیں تو یہ اب ہوا معلومMautKhudaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لگا کے زخم جگر پر جو پھر نمک چھڑکاتو اس میں ہم کو ہوا اور ہی مزا معلومنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal