اپنے دیوانہ کا دل لے کر یہ کہتا ہے وہ طفلیہ کھلونا ہے اسی قابل کہ توڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
زلفیں روئے یار پر بے وجہ لہراتی نہیںکچھ نہ کچھ زہر اگلے یہ کالے کا جوڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
باغباں سے چھپ کے گل چینی جو کی تو کیا کیاآنکھ بلبل کی بچا کر پھول توڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
فصل گل میں بیڑیاں کاٹی ہیں میرے پاؤں کیہاتھ میں حداد کے سونے کا توڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish