باغباں سے چھپ کے گل چینی جو کی تو کیا کیاآنکھ بلبل کی بچا کر پھول توڑا چاہئےHusnBaharحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اپنے دیوانہ کا دل لے کر یہ کہتا ہے وہ طفلیہ کھلونا ہے اسی قابل کہ توڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
زلفیں روئے یار پر بے وجہ لہراتی نہیںکچھ نہ کچھ زہر اگلے یہ کالے کا جوڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
فصل گل میں بیڑیاں کاٹی ہیں میرے پاؤں کیہاتھ میں حداد کے سونے کا توڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi