چمن میں جا کے بھولے سے میں خستہ دل کراہا تھاکیا کی گل سے بلبل شکوۂ درد گلو برسوںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اگر میں خاک بھی ہوں گا تو آتش گرد باد آسارکھے گی مجھ کو سرگشتہ کسی کی جستجو برسوںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi