جاں سے عزیز دل کو رکھتا ہوں آدمی ہوںکیوں کر کہوں میں مجھ کو حسرت نہیں ہے کوئیحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
یوں بد کہا کرو تم یوں مال کچھ نہ سمجھوہم سا بھی خیر خواہ دولت نہیں ہے کوئیحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
میں پانچ وقت سجدہ کرتا ہوں اس صنم کومجھ کو بھی ایسی ویسی خدمت نہیں ہے کوئیحیدر علی آتشHaidar Ali Atish