میں پانچ وقت سجدہ کرتا ہوں اس صنم کومجھ کو بھی ایسی ویسی خدمت نہیں ہے کوئیKhudaحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جاں سے عزیز دل کو رکھتا ہوں آدمی ہوںکیوں کر کہوں میں مجھ کو حسرت نہیں ہے کوئیحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
یوں بد کہا کرو تم یوں مال کچھ نہ سمجھوہم سا بھی خیر خواہ دولت نہیں ہے کوئیحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal