نہ ہو کیوں غیرت گلزار وہ کوچہ خدا جانےلہو اس خاک پر کن کن عزیزوں کا گرا ہوگاKhudaمیر تقی میرMir Taqi Mir
قیامت کر کے اب تعبیر جس کو کرتی ہے خلقتوہ اس کوچے میں اک آشوب سا شاید ہوا ہوگامیر تقی میرMir Taqi Mir
بہت ہم سایے اس گلشن کے زنجیری رہا ہوں میںکبھو تم نے بھی میرا شور نالوں کا سنا ہوگامیر تقی میرMir Taqi Mir
نہیں جز عرش جاگا راہ میں لینے کو دم اس کےقفس سے تن کے مرغ روح میرا جب رہا ہوگامیر تقی میرMir Taqi Mir
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal