خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-AejadKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
کہا درخت نے اک روز مرغ صحرا سےستم پہ غم کدئہ رنگ و بو کی ہے بنیادKaha Darkht Ne Ek Roz Murgh-e-SehraSitam Pe Gham Kada-e-Rang-o-Bu Ki Hai Bunyadعلامہ اقبالAllama Iqbal
دیا جواب اسے خوب مرغ صحرا نے!غضب ہے ، داد کو سمجھا ہوا ہے تو بیدادDiya Jawab Use Khoob Murgh-e-Sehra NeGhazab Hai, Dad Ko Samjha Huwa Hai Tu Bedad!علامہ اقبالAllama Iqbal
جہاں میں لذت پرواز حق نہیں اس کاوجود جس کا نہیں جذب خاک سے آزادJahan Mein Lazzat-e-Parwaz Haq Nahin Uss KaWujood Jis Ka Nahin Jazb-e-Khak Se Azadعلامہ اقبالAllama Iqbal
عشق کیا سو دین گیا ایمان گیا اسلام گیادل نے ایسا کام کیا کچھ جس سے میں ناکام گیامیر تقی میرMir Taqi Mir
دنیا سے الگ ہم نے میخانے کا در دیکھامیخانے کا در دیکھا اللہ کا گھر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دل کو چشم یار نے جب جام مے اپنا دیاان سے خوش ہو کر لیا اور کہہ کے بسم اللہ پیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi