دنیا سے الگ ہم نے میخانے کا در دیکھامیخانے کا در دیکھا اللہ کا گھر دیکھاKhudaDuniyaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دونوں کے مزے لوٹے دونوں کا اثر دیکھااللہ کا گھر دیکھا میخانے کا در دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یوں حشر میں سیریں کیں فردوس و جہنم کیکچھ دیر ادھر دیکھا کچھ دیر ادھر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi