جنوں کی گرم جوشی ہے وہی دیوانوں سے اپنیوہی داغوں کی گلکاری جو آگے تھی سو اب بھی ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
فراق یار میں جس طرح سے مرتا تھا مرتا ہوںوہ روح و تن کی بے زاری جو آگے تھی سو اب بھی ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
وہی سودائے کاکل کا ہے عالم جو کہ سابق تھایہ شب بیمار پر بھاری جو آگے تھی سو اب بھی ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
وہی بازار گرمی ہے محبت کی ہنوز آتشوہ یوسف کی خریداری جو آگے تھی سو اب بھی ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish